مجلسی نظم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی جلسے میں پڑھی جانے والی نظم، ایسی نظم جس میں کسی جلسے یا مجمعے کی پسندیدگی اور ذوق کو مدنظر رکھا جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کسی جلسے میں پڑھی جانے والی نظم، ایسی نظم جس میں کسی جلسے یا مجمعے کی پسندیدگی اور ذوق کو مدنظر رکھا جائے۔